ہر مشکل گھڑی میں قبائلی عمائدین نے حکومت کا ساتھ دیا ہے، آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل محمد عمر بشیر

پشاور: وانا،فرنٹیئر کور ساؤتھ کے زیر اہتمام”تقریب برائے منتقلی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج وانا میں منعقد ہوئی،پروگرام کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل محمد عمر بشیر تھے، اس موقع پر ڈائریکٹر ہائیرایجوکیشن ظہورالحق،کمشنر ڈی آئی خان … Continue reading ہر مشکل گھڑی میں قبائلی عمائدین نے حکومت کا ساتھ دیا ہے، آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل محمد عمر بشیر